Haber Giriş:
بنگلہ دیش میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو گئی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شمال مشرقی سلہٹ کے علاقے میں 46 افراد، شمالی اور وسطی میمن سنگھ کے علاقے میں 18 اور شمالی رنگ پور کے علاقے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں
بنگلہ دیش میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شمال مشرقی سلہٹ کے علاقے میں 46 افراد، شمالی اور وسطی میمن سنگھ کے علاقے میں 18 اور شمالی رنگ پور کے علاقے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔...
-
30.06.2022