Haber Giriş:
بنگلہ دیش میں فیری بوٹ میں آگ بھڑکنے سے درجنوں مسافر لقمہ اجل

دریا کے بیچ میں تین منزلہ اوبیجن 10 میں آگ لگ گئی جس پرتقریباً 500 افراد سوار تھے
اطلاع کے مطابق بنگلہ دیش کے جنوبی دریا سوگاندا میں ایک فیری بوٹ پر آتشزدگی کے نتیجے میں 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
یہ حادثہ دارالحکومت ڈھاکہ سے 250 کلومیٹر جنوب میں واقع جنوبی دیہی قصبے جھلوکاٹھی کے قریب پیش آیا۔
دریا کے بیچ م...