Haber Giriş:
بنگلہ دیش، مہاجرین کے کیمپ میں تباہ کن آتشزدگی سے ہزاروں روہنگیا مہاجر متاثر

آگ لگنے کے واقعات میں کم از کم پندرہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے 560 افراد زخمی
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں مہاجرین کے قیام پذیر ہونے والے کوکس بازار کیمپ میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک، 560 زخمی اور 400 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے کمیشنراعلی برائے مہاجرین بنگلہ دیش کے نمائندے یونس یوہانس وندر لاؤ کا کہنا ہے کہ کو کس بازار...
-
24.05.2022
-
24.05.2022