Haber Giriş:
بلوچستان میں دھماکہ،3 افراد ہلاک متعدد زخمی

کوئٹہ کے علاقے سونا خان کے قریب مستونگ روڈ پر دھماکہ ہوا تاہم دھماکے کی نوعیت فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی ہے
بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق، کوئٹہ کے علاقے سونا خان کے قریب مستونگ روڈ پر دھماکہ ہوا تاہم دھماکے کی نوعیت فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ق...
-
11.08.2022
-
11.08.2022