Haber Giriş:
بِل گیٹس ترکی میں

مائیکرو سوفٹ کے بانی بِل گیٹس "لانا" نامی یاٹ کے ساتھ ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے پہنچ گئے
ٹیکنالوجی کمپنی 'مائیکرو سوفٹ' کے بانی بِل گیٹس "لانا" نامی یاٹ کے ساتھ ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے پہنچ گئے ہیں۔
کیمن جزائر کی پرچم بردار 107 میٹر لمبی اور 16 میٹر چوڑی 'لانا' یاٹ کھارا گیوز محلّے کے گاوں بیوک بونجُک کے سامنے لنگر انداز ہوئی۔...