Haber Giriş:
ابھی تو میں جوان ہوں، ملکہ الزبتھ نے "سال کی عمر رسید شخصیت" ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا
ملکہ برطانیہ کو "سال کی عمر رسیدہ شخصیت" ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا لیکن 95 سالہ ملکہ نے یہ ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کر دیا
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے "سال کی عمر رسیدہ شخصیت" کا ایوارڈ رد کر دیا ہے۔
اطلاع کے مطابق اس سال ملکہ برطانیہ کو، برطانوی جریدے " دی اولڈی" کی طرف سے ہر سال عمر رسیدہ شخصیات کی کامیابیوں کے اعتراف میں دئیے جانے والے، "سال کی عمر رسیدہ شخصیت" ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا لیکن 95 سالہ ملکہ نے یہ ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کر دیا...