Haber Giriş:
بھارتی و چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع،متعدد زخمی

واضح رہے کہ نیپال اور بھوٹان کے درمیان واقع شمالی سکم کے علاقے ناکولا سیکٹر کے قریب میں تازہ ترین جھڑپوں میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
بھارتی اور چینی فوجیوں کی متنازعہ علاقے سکم کے سرحد پر تازہ جھڑپوں میں دونوں اطراف کے فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
بھارتی پریس کے مطابق، چین اور بھارت کی متنازع سرحدی علاقے کو لے کر ایک بار پھر سے کشیدگی پائی جاتی ہیں۔...
-
01.07.2022
-
01.07.2022