Haber Giriş:
بھارت اور نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں،سینکڑوں افراد ہلاک

بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 161 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 161 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
نیپال میں گزشتہ پیر سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک مختلف حادثات میں 88 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق چالیس افراد لاپتہ ہیں، جن کی تلاش...
-
01.02.2023