Haber Giriş:
بھارت اور جاپان کے مابین باہمی تعاون کے فروغ پر مطابقت قائم

سربراہان کی بات چیت میں متحدہ امریکہ اور آسڑیلیا کے ساتھ ’’فری ایند اوپن انڈین پیسیفک ‘‘ نقطہ نظر کو عملی جامہ پہنانے پر اتفاقِ رائے
جاپان اور ہندوستان نے ’’فری ایند اوپن انڈین پیسیفک ‘‘ نقطہ نظر کو عملی جامہ پہنانے کے لیے قریبی تعاون قائم کرنے پر مطابقت قائم کر لی۔
بھارتی ہم منصب نردیندرا مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرنے والے جاپانی وزیر اعظم سوگا یوشی ہیدے نے دو طرفہ تعلقات، انڈین۔پیسیفک زون اور عام وبا کے خلاف جد...