Haber Giriş:
بھارت سے درآمدات5اگست کا یکطرفہ اقدام واپس لینے تک ممکن نہیں : وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کی قیادت میں کابینہ کے اجلاس کے آغاز میں کابینہ نے اس امر کا اعادہ کیا کہ بھارت کے ساتھ تعلقات اس وقت تک نارمل سطح پر بحال نہیں ہوسکتے جب تک بھارت کی جانب سے 05اگست کا یکطرفہ اقدام واپس نہیں لیا جاتا
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے 18مارچ2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں،ای سی سی کے 17مارچ 2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں ،کراچی پورٹ ٹرسٹ اور چائنا روڈ اینڈ بریج کارپوریشن کے درمیان ایم او یو اور 43نئی ادویات اور ایک انجکشن کی ریٹل پرائس (ایم آر پی) مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔...
-
18.04.2021
-
18.04.2021