Haber Giriş:
بھارت، صوبہ آسام میں قدرتی آفات میں ہلاکتوں کی تعداد 117 ہو گئی

صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 3510 دیہات کے 33 لاکھ سے زائد مکین متاثر
بھارت کی ریاست آسام میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 117 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مقامی ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے، اس طرح اپریل سے اب تک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 117 ہوگئی ہے۔...
-
08.08.2022
-
08.08.2022