Haber Giriş:
بھارت، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات: نیا بین الاقوامی فورم قائم کرنے کا فیصلہ

بھارت، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے چہار رکنی اتحاد کا پہلا اجلاس، اقتصادی تعاون کے لئے بین الاقوامی فورم قائم کرنے کا فیصلہ
بھارت، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے اپنے چہار رکنی اتحاد کے پہلے اجلاس میں اقتصادی تعاون کے لئے بین الاقوامی فورم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آن لائن منعقدہ اجلاس میں بھارت کے وزیر خارجہ سبراہمانیام جے شنکر، اسرائیل کے وزیر خارجہ یا...
-
30.01.2023