Haber Giriş:
بھارت: ریاست آسام میں شدید بارشیں اور تباہی

سیلابی صورتحال کے باعث سینکڑوں گھر متاثر ہوئے اور جانی نقصان بھی ہوا۔ مٹی کے تودے گرنے سے 3 افراد ہلاک جبکہ 80 سے زائد گھر متاثر ہوئےہیں
بھارتی ریاست آسام میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
سیلابی صورتحال کے باعث سینکڑوں گھر متاثر ہوئے اور جانی نقصان بھی ہوا۔
مٹی کے تودے گرنے سے 3 افراد ہلاک جبکہ 80 سے زائد گھر متاثر ہوئےہیں۔
...