Haber Giriş:
بھارت: ریپبلک ڈے کے موقع پر کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کی طرف سے آنسو گیس کا استعمال
نئی دہلی میں ریپبلک ڈے کے موقع پر ٹریکٹروں کے ساتھ احتجاجی مظاہرے میں شامل کسانوں کے خلاف پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ریپبلک ڈے کے موقع پر ٹریکٹروں کے ساتھ احتجاجی مظاہرے میں شامل کسانوں کے خلاف پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
اطلاع کے مطابق ملک میں کئی روز سے جاری کسانوں کے احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں تکری اور سنگھو کاشتکار گروپ نئی دہلی کے 6 مختلف...