Haber Giriş:
بھارت اپریل میں ایس۔400 میزائل دفاعی نظام کو آپرینشل کر دے گا

سسٹم کے تمام 5 یونٹس چین کی جانب سے خطرات کے پیش نظر دونوں ممالک کی سرحدوں پر تعینات کیے جائیں گے
ہندوستان ماہ اپریل میں روسی ساختہ S-400 ایئر میزائل ڈیفنس سسٹم کے پہلے یونٹ کو آپریشنل کردے گا۔
ہندوستان ٹائمز نے دفاعی حکام کے حوالے سے جو خبر دی ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ روس سے موصول ہونے والے S-400ٹرائمف جدید فضائی میزائل ڈیفنس سسٹم کی نصبی&...