Haber Giriş:
بھارت پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کیلئے داعش کی سرپرستی کر رہا ہے:وزیراعظم عمران خان

اتوار کے روز اسلام آباد میں سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے پبلشرز اور براڈکاسٹرز سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے فرقہ واریت کو ہوا دینے کے کئی بھارتی منصوبوں کا کامیابی سے پتہ لگایا
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر انتشار پھیلانے کے لئے خطے میں داعش کی پشت پناہی کر رہا ہے۔
اتوار کے روز اسلام آباد میں سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے پبلشرز اور براڈکاسٹرز سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے فرقہ واریت کو ہوا دی...
-
19.01.2021