Haber Giriş:
بھارت نے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا

بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر 5 ہزار کلومیٹر فاصلے کے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے
بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر 5 ہزار کلومیٹر فاصلے کے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
حکومت ہند کے مطابق، بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ گزشتہ 17 ماہ سے جاری فوجی تصادم کے بعد اپنی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا شروع کردیا ہے اور اب سے کچھ دیر قبل ہی زمین سے زمین تک 5 ہزار کلومیٹر تک مارکرنے والے میزائل اگنی 5 کا کام...