Haber Giriş:
بھارت میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد میں بدستور اضافہ

ملک کے شمال میں ریاست اتراکھنڈ اور جنوب میں کیرالہ میں شدید بارشوں کی وجہ سےعوام کی ایک کثیر تعداد تک رسائی ممکن نہیں بن سکی
بھارت کے شمال اور جنوب میں دو ریاستوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 85 ہوگئی۔
بھارتی میڈیا میں شائع خبر کے مطابق ملک کے شمال میں ریاست اتراکھنڈ اور جنوب میں کیرالہ میں شدید بارشوں کی وجہ سےعوام کی ایک کثیر تعداد تک رسائی ممکن نہیں بن سکی۔...