Haber Giriş:
بھارت، ممبئی کی ایک فلک بوس عمارت میں آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک

20 منزلہ عمارت کی 18ویں منزل پر صبح کے وقت لگنے والی آگ نے تیزی سے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
بھارت کے پرہجوم شہروں میں سے ایک ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہو گئے۔
ملکی پریس کی خبر کے مطابق، تردیو ضلع میں ایک 20 منزلہ عمارت کی 18ویں منزل پر صبح کے وقت لگنے والی آگ نے تیزی سے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔...