Haber Giriş:
بھارت، کسانوں نے دہلی کی موٹر وے بلاک کرتے ہوئے احتجاج کیا

بھارت نے ستمبر 2020 میں زرعی شعبے میں تین نئے قوانین لاگو کیے تھے
ہندوستان میں کسانوں کے قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے والے ہزاروں کسانوں نے دارالحکومت نیو دہلی میں ایک موٹر وے کو بند کردیا۔
کسانوں نے یہاں پر نعرے بازی کی اور قوانین میں ترمیم کا مطالبہ کیا۔
یاد رہے کہ بھارت نے ستمبر 2020 ...
-
15.04.2021
-
15.04.2021