Haber Giriş:
بھارت : کسان تحریک کے 100 روز مکمل مگر اختلافات برقرار

بھارت میں تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل ہو گئے ہیں جبکہ کسانوں نے نئی دلی کے باہر اہم شاہراہ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے
بھارت میں تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل ہو گئے ہیں۔
بھارتی کسانوں نے 100دن مکمل ہونے پر نئی دلی کے باہر اہم شاہراہ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کسان یونینز کا کہنا ہے کہ احتجاج کے100دن ہونے کے بعد کسان تحریک سے حکومت پر اخ...
-
21.04.2021
-
21.04.2021