Haber Giriş:
بھارت، کرناٹکہ کے ایک سرکاری اسکول میں حجاب اوڑھنے کی پابندی تا حال برقرار

اگر طلباء اسکول کے قواعد کی تعمیل کرنا چاہتی ہیں تو وہ کلاسوں میں جا سکتی ہیں، وگرنہ انہیں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے انہیں کوئی دوسرا اسکول تلاش کرنا ہوگا
بھارتی ریاست کرناٹکہ کے ایک سرکاری اسکول میں، مسلم طالبات کو کئی ہفتوں سے کلاس میں ہیڈ اسکارف پہننے کی اجازت نہیں ہے۔
انڈیپینڈنٹ میں شائع خبر کے مطابق، اُڈوپی میں خواتین کے اسکول کی 4 طالبات نے اس ماہ کے آغاز سے کلاس روم میں ہیڈ اسکارف پہننے کی اجازت نہ دیے جانے پر اپنی کلاس رومز کے باہر دھرنا دے ر...