Haber Giriş:
بھارت:کارخانے کا گیس بوئلر پھٹ گیا،چھ افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار کے ایک کارخانے میں اسٹیم بوئلر میں دھماکہ ہوا جس میں چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے
بھارتی ریاست بہار کے ایک کارخانے میں اسٹیم بوئلر میں دھماکہ ہوا جس میں چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔
پٹنہ شہر سے پچانوے کلومیٹر دور شمال میں صنعتی علاقے میں واقع کارخانے میں دھماکہ ہوا۔
اس دھماکے کے سبب اطراف کی عمارتوں اور چھوٹے مکان...
-
20.03.2023