Haber Giriş:
بغداد دھماکوں میں عوامی امن و امان کے مستقبل کو نشانہ بنایا گیا ہے: برہم صالح

دارالحکومت بغداد کے دھماکوں سے ملکی استحکام اور عوامی امن و امان کے مستقبل کو ہدف بنایا گیا ہے: صدر برہم صالح
عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے دھماکے نے ملکی استحکام اور عوامی امن و امان کے مستقبل کو ہدف بنایا ہے۔
برہم صالح نے بغداد کے مرکز میں طیاران اسکوائر میں خود کش بم دھماکے سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں شہریوں کو نشانہ بنانے والے اس حملے کے لئے وقت کے انتخاب کی طر...