Haber Giriş:
اب دنیا کی نظریں ترکی کی دفاعی صنعت پر مرکوز ہیں: اسماعیل دیمر

انہوں نے ان خیالات کا اظہار یلدز ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ڈیفنس انڈسٹری ٹیکنالوجیز کمیونٹی کے زیر اہتمام ویڈیو کانفرنس سء خطاب کرتے ہوئے کیا
صدر کے دفاعی صنعت کے امور کے سربراہ اسماعیل دیمر نے کہا ہے کہ ترکی کی دفاعی صنعت کے شعبے میں اس قدر ترقی کرچکا ہے کہ دنیا کی نگاہیں اب ترکی پر مرکوز ہو کر رہ گئی ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار یلدز ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ڈیفنس انڈسٹری ٹیکنالوجیز کمی...
-
24.05.2022
-
24.05.2022