Haber Giriş:
اب دہشتگرد تنظیم پی کے کے، کے اہلکاروں کی تعداد صرف 300 تک کم ہو کر رہ گئی ہے: وزیر داخلہ

انہوں نے کہا کہ اس تنظیم میں اس سال 11 افراد نے شرکت کی جبکہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے ان دہشت گردوں کو قائل کرکے ہتھیار ڈالنے والے افراد کی تعداد 40 ہے
وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے کہا کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے مسلح اہلکاروں کی تعداد 300 سے کم ہوگئی ہے۔
کستامونو میں اسپیشلسٹ سولڈر کمانڈو بیسک کورس گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سلیمان سویئلو نے کہا ہے کہ گزشتہ سال پی کے کے میں 53 افراد نے شرکت کی تھی لیکن پولیس اور جنڈرامی...
-
11.04.2021