Haber Giriş:
آسٹریلیا: 122 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بادی طوفان

ملبورن میں 122 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے شدید بادی جھکڑوں کی وجہ سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے
آسٹریلیا کے صوبہ وکٹوریا اور صوبائی دارالحکومت ملبورن میں 122 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے شدید بادی جھکڑوں کی وجہ سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔
درختوں کے بجلی کی تاروں پر گرنے کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں ہزاروں گھروں کے لئے بجلی کی ترسیل منقطع ہو گئی۔...
-
26.01.2023
-
26.01.2023