Haber Giriş:
آرمینی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ،فوجی سربراہ کو جبراگھر بھیج دیا گیا

بتایا گیا ہے کہ آرمینی چیف آف دی اسٹاف اوردیگر اعلی فوجی حکام نے وزیراعظم پاشنیان کے استعفی سے متعلق ایک اعلامیہ جاری کیاجس کے تحت، پاشنیان کی حکومت حساس اور اہم فیصلے کرنے میں ناکام رہی ہے لہذا انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے
آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان نے چیف آف دی اسٹاف اونیک گاسپاریان کو جبرا عہدے سے معزول کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ آرمینی چیف آف دی اسٹاف اوردیگر اعلی فوجی حکام نے وزیراعظم پاشنیان کے استعفی سے متعلق ایک اعلامیہ جاری کیاجس کے تحت، پاشنیان کی حکومت حساس اور اہم فیصلے کرنے میں ناکام رہی ہے لہذا انہیں مستعفی ہوجانا...