Haber Giriş:
آرمینیا: وزیر اعظم نکول پاشینیان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

ماہِ اپریل میں، میں بھی استعفی دے دوں گا۔ لیکن میرا استعفیٰ اقتدار سے نکلنے کے لئے نہیں بلکہ قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کے لئے ہو گا: وزیر اعظم نکول پاشینیان
آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے ماہِ اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
پاشینیان نے آرمینیا کے علاقے آرماویر میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے دوران ملک میں ماہِ جون میں متوقع قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔...
-
24.05.2022