Haber Giriş:
"آنا " سمندری طوفان افریقہ میں 46 افراد کی جان لے گیا

جنوب مشرقی افریقہ میں "آنا" نامی سمندری طوفان کے باعث مڈاغاسکر،موزمبیق اور ملاوی میں چھیالیس افراد ہلاک ہو گئے
جنوب مشرقی افریقہ میں "آنا" نامی سمندری طوفان کے باعث مڈاغاسکر،موزمبیق اور ملاوی میں چھیالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
مڈاغاسکر کی ایجنسی برائے انسداد آفات کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں گزشتہ ہفتے سے اب تک کم از کم چونتیس افراد "آنا" سمندری طوفان کی وجہ سے ہلاک ہو گئے جبکہ پینسٹھ ہزار افراد بے گھر ہو گئے۔...