Haber Giriş:
آذربائیجان کے وزیراعظم علی اسدوف نائب صدر فواد اوکتائے کی دعوت پر ترکی کے دورے پر

نائب صدر فواد اوکتائے کی دعوت پر آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف آج ترکی پہنچے گے اور نائب صدر اوکتائے اور اس کے بعد صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے
آذربائیجان کے وزیراعظم علی اسدوف اور ان کا ہمراہی وفد ترکی آذربائیجان 9۔ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے دائرہ کار میں ترکی کے ایک ورکنگ دورے پر تشریف لائیں گے۔
نائب صدر فواد اوکتائے کی دعوت پر آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف آج ترکی پہنچے گے اور نائب صدر اوک...
-
28.02.2021