Haber Giriş:
آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسنوف کی ایران میں ایرانی وزیر دفاع محمد رضا اشتیانی سے ملاقات

ایرانی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق حسنوف اور اشتیانی نے علاقائی پیش رفت کے ساتھ ساتھ سیکورٹی اور فوجی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے
آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسنوف نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر دفاع محمد رضا اشتیانی سے ملاقات کی ہے۔
ایرانی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق حسنوف اور اشتیانی نے علاقائی پیش رفت کے ساتھ ساتھ سیکورٹی اور فوجی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔...
-
29.05.2022
-
29.05.2022
-
29.05.2022