Haber Giriş:
5 جنوری کو لاہور سے حکومت کے خاتمے کی کہانی شروع ہوجائے گی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غیر جمہوری روایت نہیں اپناسکتی،کسی ڈیل کی ضرورت نہیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو لاہور سے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کی کہانی شروع ہو گی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب میں ...
-
20.03.2023