Haber Giriş:
20 جولائی مظالم کا خاتمہ کرنے والا اورجزیرہ قبرص میں امن قائم ہونے والا یومِ آزادی ہے، صدر ایردوان

ہم حق بجانب ہیں اور حق بجانب ہونے کے ناطے ہم آخری دم تک اپنے حقوق کا دفاع کرتے رہیں گے
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’20 جولائی مظالم کا خاتمہ کرنے والا اورجزیرہ قبرص میں امن قائم ہونے والا یومِ آزادی ہے۔‘‘
صدر ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں امن و آزادی کے تہوار کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔...